Search This Blog

Friday, 18 March 2016

Haya Bukhari novel Plot pdf

haya bukhari interview




Ik nai muhabbat ho by haya bukhari  mediafire
2 Stars
1. Ik nai muhabbat ho by haya bukhari        
Cast:    عالیان، کومل aaliyan , komal
Plot:  عالیان کومل کو سڑک کنارے دیکھ کر پہلی نظر کی محبت کا شکار ہو جاتا ہے، جبکہ دوسری طرف کومل اپنے منگیتر شہریار کی بے وفائی اور بد نیتی کے بعد مردوں پر سے اعتبار کھو چکی ہے۔ عالین کی ہر پیش قدمی کو وہ سرد مہری اور سخت دلی سے ٹھکرا دیتی ہے لیکن اسکی کج ادائی عالیان کے ارادوں کو مزید مضبوط کرتی ہے۔
Description Tags: Romance, lesson to learn

Chalo jugno pakartey hen by haya bukhari  mediafire
2 stars
2. Chalo jugno pakartey hen by haya bukhari            
Cast:    مناہل، آفاق manahil and aafaaq
Plot:      مناہل اور آفاق کے گرد گھومتی ہے۔ مناہل کو سب جگنو پکارتے ہیں۔ ایک غلط فہمی میں آفاق اسکی مدد کرتا ہے اور اسے اپنا دل دے بیٹھتا ہے لیکن اسکی  تب اسکی مایوسی کی انتہا نہیں رہتی جب اسے علم ہوتا ہے کہ جگنو نے اسے اپنا نام اور پتا غلط بتا یا ہے۔ آفاق بالآخر اسے ڈھونڈ کر اسکے خدشات کے باوجود اس سے شادی کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔
Description Tags:     Romance

Pehla tara by haya bukhari mediafire
2 stars
3. Pehla tara by haya bukhari          
Cast:     ارشق، عینا arshaq and aina
Plot:     اپنے باپ کی وفات کے بعد عینا کو انکی وصیت کے مطابق اپنی ماں کے ساتھ انکے گھر رہنا پڑتا ہے جو سالوں پہلے اسکے باپ کو اور اسے چھوڑ کر چلی گئی تھیں۔ بدگمانیوں کی دھند میں وہ اپنے ماموں زاد ارشق کو چاہنے لگتی ہے جبکہ اسکی چاچی اسے اپنے بیٹے سرمد کی دلہن بنانا چاہتی ہیں۔
Description Tags:    lesson to learn, misunderstandings

4. Dil shehre muhabbat by haya bukhari       
Cast:  سدرہ، ہاشم، عبیرہ، عارف sidra,hasim,abeera,aarif
Plot:   اپنے بھائی کی وفات کے بعد سدرہ اور عارف کی والدہ نے بھائی کی بیٹی عبیرہ کو ماں بن کے پالا ہے مگر غربت کی وجہ سے وہ چاہ کر بھی اسے زندگی کی آسائیشات دینے سے قاصر ہیں۔ دوسری طرف سے عبیرہ کے لیے اپنی خواہشات کے بغیر زندگی گزارنا بہت مشکل ہے۔ ایسے میں ہاشم اور اسکی والدہ کی آمد سے گھر والے عبیرہ کی اس سے شادی کروانے کا سچتے ہیں لیکن ہاشم سدرہ کو پسند کرتا  ہے۔ یہ بات جب سدرہ کی والدہ کو پتا چلتا ہے تو انکی ممتا امتحان میں پڑ جاتی ہے کہ وہ ہاشم سے کسکی شادی کریں۔ بیٹی یا پھر بھائی کی بیٹی کی۔
Description Tags:   nice story, Mothers dilemma

5. December mosam-e-gul by haya bukhari      
Cast:   سیف وزیر علی، کومل saif wazir ali komal
Plot:     امرحہ اپنے باپ کی وفات کے بعد اپنی ماں کو ہر فیصلے کا اختیار دے دیتی ہے۔ اسکی ماں اسکے چچا زاد قزیر سیف علی سے اسکی منگنی توڑ کر شاہ زین سے کردیتی ہیں۔ دعسری طرف سیف نہ صرف راتوں رات امیر ہو جاتا ہے بلکہ شادی سے چند ماہ قبل امرحہ کو اغوا کروا کر اس سے نکاح بھی کروا لیتا ہے۔ اس طرح امرحہ اور اسکی ماں کو مجبور کردیتا ہے کہ وہ شاہ زین سے اسکا رشتہ توڑ کر سیف کے علی اللعلان قایم کردیں۔
Description Tags:   nikah romance, nice



No comments:

Post a Comment

Add your Comment