Search This Blog

Friday, 25 March 2016

Uneeza sayed novel plot pdf

1. Nam Dobey huey taron ka by uneeza sayed  StarStarStar

Cast: اسفند، سارا، زوبی asfand, sara, zobi
Plot: زوبی بچپن سے اپنی دادی اماں کے زیرِ سایہ پلی بڑھی ہے۔ بڑے ہونے پہ جب وہ اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ رہنے واپس آتی ہے تو خود کو بے حد مس فٹ پاتی ہے۔ نئے دور کے کھلے ڈلے طور طریقوں والے بہن بھائی اسے دبو اور دقیانوسی قرار دیتے ہیں۔ ایسے میں گھر کے بڑوں کی غیر موجودگی کے باعث اسکی بہن continue

2. Herat ki wusaton men by uneeza sayed  StarStarStar

Cast: شعیب، نور فاطمہ، shuaib, noor fatima
Plot:شعیب کے کالج میں نور فاطمہ پڑھنے آتی ہے۔ اسکا نام و نشاں ایک راز ہے اور یہ راز وہ کسی طرح بھی کھولنے پر آمادہ نہیں ہے۔ باقی ساری کلاس کی طرح شعیب بھی اسے ایک نام دے دیتا ہے، بلبل۔ ایک دن وہ بنا بتائے غائب ہو جاتی ہے۔ شعیب اسکے انتطار میں سالوں گزار دیتا ہے اور کئی سال بعد اس سے ملتا ہے۔ وہ شادی شدہ ہے اور شعیب کو کہتی ہے کہ وہ بھی شادی کر لے اور یہ کہ گزرے کل میں اسکے لیے شعیcontinue

3. Harf-e-sada ko inayat hua eijaz ka rang by uneeza sayed StarStar

Cast: جہاں افروز، عالیہ چغتائی، سعد ابراہیم jhan afroz, aliya chughtai,sad ibrahim
Plot: اپنے دوستوں کے کہنے پہ سعد ابراہیم ایک رات جہاں افروز کے ساتھ گزارتا ہے۔ عالیہ چغتائی جہاں افروز کی دوست ہے۔ وہ سعد کو مجبور کرتی ہے کہ اپنی زیادتی کے ازالے کے لیے جہاں افروز سے شادی کر لے۔ شادی کرنے کے بعد سعد جہاں افروز کو کچھ عرصے کے لیے ملک سے باہر شفٹ کر دیتا ہے۔ جہاں continue

4. Shehr-e-yar shehr-e-dil by uneeza sayed  StarStarStar

Cast: زارا، شہلا، عمر جمیل، عادل zara, shehla, umar jamil, aadil
Plot: عمر جمیل لائر ہے جو زارا کا اسکے تایا کے خلاف کیس لیتا ہے۔ زارا کی تایا زاد کزن شہلا نا صرف عمر کی کولیگ ہے بلکہ اچھی دوست بھی ہے۔ زارا عمر اور شہلا کی نزدیکیاں  دیکھ کر بدگمان ہو جاتی ہے اور گھر والوں کے دبائو میں آکر اپنا کیس واپس لے لیتی ہے۔ زارا کا ماموں زاد عادل اس سے شادی کا خواہاں ہے لیکن زارا کے نطریات اسکے لیے صرف ایک کزن کے ہیں۔ عمر جمیل اور شہلا باآخر زارا کو اسکی continue

5. Shab-e-Arzoo by uneeza sayed StarStar

Cast: دائود، کرن dawood, kiran
Plot:داوٗد کی کبھی اپنے والد محترم سے ہم آہنگی نہیں ہوئی۔ بہت سارے فیصلے وہ صرف ایک دوسرے کی ضد میں کرتے تھے۔ ایسے میں انکی لڑائیوں کا نتیجہ داوٗد کی والدہ کو بھگتنا پڑتا تھا۔ برسوں بعد داوٗد کو کرن نامی لڑکی سے محبت ہو جاتی ہے۔ وہ اپنی والدہ سے ذکر کرتا ہے۔ داوٗد کی والدہ باپ بیٹے کی لرائی کے خوف سے کرن سے درخواست کرتی ہیں کہ وہ داوٗد کی زندگی سے چلی جائے۔ اشطرح شاید وہ باپ کی پسند کی ہوئی لڑکی سے شادی کرلے اور دونوں باپ بیٹا نزدیک ہو جائیں۔ گو کرن انکی بات مان لیتا ہے لیکن داوٗد ضد کا پکا ہے۔ وہ کرن کا انتظار کرنے کا عہد کرلیتا ہے چاہے کچھ بھی ہو جائے۔
Description Tags: romantic, lesson to learn
download

6. Naveed-e-eid by uneeza sayed
Cast:اسفند، سارا asfand,sara
Plot:اسفند اور سارا کی شادی ہو جاتی ہے۔ سارا کے لیے سسرالی ماحول بالکل اجنبی ہے اور اسفند کی طرف سے بھی کوئی سہارا نہیں ہے۔ وہ نہ ہی اس سے کوئی بات کرتا ہے نا ہی اسکی پرواہ کرتا ہے۔ ایسے میں ایک سال کے صبر آزما continue

No comments:

Post a Comment

Add your Comment