Search This Blog

Friday, 1 April 2016

Ghazala nigar orakzai novel plot pdf

1. Muhabbat qutab sitara by ghazala nigar orakzai
Cast:بابا کی بیٹی، اۤ نٹی، بابا baba ki baiti, narmeen Anti, baba
Plot:بابا کی بیٹی اپنے بابا کی وفات کے بعد بتاتی ہے کہ کس طرح اسکے بابا اور نرمین اۤنٹی ایک دوسرے کو چاہتے تھے۔
Tags: sad .


2. Lamhon ka roop by ghazala nigar orakzai
Cast: گل مہر، جاوید، گستہ gul mehr, jawaid, gasta
Plot: گستہ کے کزن گل مہر اور جاوید بچپن سے منسوب ہیں۔ اور جاودید اور گل مہر ایک دوسرے سے بالکل شادی نہیں کرنا چاہتے۔ اۤ جا کر گستہ بچتی ہے جو مدد کر سکتی ہے، لیکن گستہ تو اپنا غم ہی چھپانے میں مگن ہے۔
Tags: funny, sad

3. Koi tara koi jugno by ghazala nigar orakzai
Cast:گستہ، علی خان، حیی، شبلی gasta, ali khan, hayi, shabli
Plot:گستہ علی خان کی ہزار دہائیاں دینے پر اپنے کزنز کے ساتھ اسکے پاس رہنے جاتی ہے۔وہاں اسے شبلی سکیٹنگ کی پریکٹس کرواتا ہے۔گستہ کے واپس اۤ نے کے بعد وہ اپنا پروپوزل دیتا ہے گستہ کے لیے۔ دوسری طرف حیی بھی گستہ کا نام لیتا ہے۔ اۤغا جی فیصلہ گستہ پر چھوڑ دیتے ہیں۔ گستہ پسند تو شبلی کو کرتی ہے لیکن ہاں حیی کے لیے کر دیتی ہے، کہ وہ اپنے ڈھیروں پیاروں کا ناراض نہیں کر سکتی۔
Tags: funny, sad

4. Kajal se khafa aankhen by ghazala nigar orakzai
Cast:شاہینہ، واصل shahina, wasil
Plot:شاہینہ اعلان کرتی ہے کہ وہ ایم فل کے بعد سکالر شپ پہ پڑھنے جا رہی ہیں۔ واصل اسکے منگیتر کو فون اۤ تا ہے۔ خوب ڈانٹتا ہے اور شاہینہ صاحبہ خوشی خوشی عید سے ایک دن قبل مہندی لگوا کر مائیوں بیٹھ جاتی ہیں۔
Tags: funny

5. Dast-e-saba hum huye k tum
Cast:پروفیسر سرمد حیات، پشمینہ اعظم، تیمور professor sarmad hayat, pashmina azam, taimoor
Plot:پروفیسر سرمد حیات پشمینہ کو اسکے دلیر انداز کی وجہ سے پسند کرتے ہیں۔ وہ اپنے ان پڑھ کزن سے منسوب ہے۔ اسکے والد اسے اجازت دیتے ہیں کہ وہ چاہے تو منگنی کتم کردے لیکن وہ اعلی کردار کی وجہ سے اپنے کزن کو ہی منتخب کرتی ہے جبکہ پروفیسر سرمد حیات کا ننھا سا دل ٹوٹ جاتا ہے۔
Tags: lesson to learn, funny

6. Ay hussan ki dargah by ghazala nigar orakzai
Cast:ایاز، میرا، زین حیدر ayaz, meera, zain haidar
Plot:میرا زین حیدر کے ساتھ کام کرتی ہے اور اسے پسند کرتی ہے جبکہ ایاز انکا سینیر ہے۔ زین اپنی کزن سے شادی کر لیتا ہے تو میرا ٹوٹ جاتی ہے۔ تب اسے ایاز سنبھالتا ہے۔ پھر زین اپنی بیوی کو طلاق دے کر ایک ان پڑھ لڑکی سے شادی کر لیتا ہے اور نتیجہ یہ نکالتا ہے کہ پڑھی لکھی لڑکیاں مرد کی حاکمیت برداشت نہیں کر سکتی ہیں اسی لیے تو میرا نے ابھی تک شادی نہیں کی۔ میرا یہ سن کر شادی کر لینے کا اور زندگی میں اۤ گے بڑھ جانے کا فیصلہ کرتی ہے۔
Tags: sad, lesson to learn

No comments:

Post a Comment

Add your Comment