Search This Blog

Saturday 2 April 2016

Iqra sagheer novel plot pdf

1. Chand gagan aur chandan by Iqra sagheer ahmad
Cast:ورشا، صارم اۤفریدی warsha, sarim afridi
Plot:ورشا اور صارم یونی فیلوز ہیں۔ صارم ورشا کو پسند کرتا ہے لیکن ورشا اسکی پذیرائی نہیں کرتی۔ دونوں ایک دوسرے کے خاندانی پس منظر سے ناواقف ہیں۔ ورشا کا بھائی شمشیر خان صارم اۤفریدی کے بھائی کو قتل کردیتا ہے بدلے میں ورشا کی شادی جرگے کے مطابق صارم سے ہو جاتی ہے۔
Tags: haveli romance, college romance, marriage romance


2. Teri ulfat men sanam by Iqra sagheer ahmad
Cast:مشعل حسن، شاہویز mashal hassan, shah waiz
Plot:،شعل حسن ایک خودسر اور مغرور لڑکی ہے جبکہ دوسری طرف شاہویز اس سے بھی زیادہ اکھڑ مزاج ہے۔ دونوں کو بحالت مجبوری رشتے میں بندھنا پڑتا ہے جبکہ دونوں ہی نا خوش ہیں۔
Tags: marriage romance
3. Baharon ke sang sang by Iqra sagheer ahmad
Cast: دائم ، لائبہ daaim, laiba
Plot: دائم ایک مضبوط کردار کا نوجوان ہے لیکن اسکا کردار لائبہ کے ساتھ گزرے چند پلوں کی وجہ سے مشکوک ہو جاتا ہے۔ کوئی راستہ نا پا کر وہ خود کشی کی دھمکی دے کر لائبہ سے نکاح کرتا ہے۔ لائبہ اسکے چچا کی کھوئی ہوئی بیٹی ہے جسے اسکے خاندان میں کوئی بھی قبول کرنے پر تیار نہیں جبکہ لائبہ بھی اسکے لیے ایک کے بعد ایک مشکل کھڑی کیے جا رہی ہے۔
Tags: college romance, marriage romance
4. Mere hamdam mere damsaar by Iqra sagheer ahmad
Cast:وریشا، باسط wareesha, basit
Plot:عاقب کی وفات کے بعد وریشا کی شادی باسط سے ہو جاتی ہے جو خود تو منزہ کی واپسی کا منتظر ہے لیکن وریشا کا عاقب کے لیے اداس رہنا اس سے برداشت نہیں ہو پاتا۔
Tags: marriage romance
5. Gulabi rut surkh pholon ki by Iqra sagheer ahmad
Cast:رابیکا، عمر rabika, umar
Plot:ایک حادثے میں رابیکا کے پہلے شوہر کی وفات ہو جاتی ہے۔ اسے منحوس اور سبز قدم کے القابات دیے جاتے ہین ایسے میں عمر کی اۤمد اور اس سے شادی کا اظہار ہر چیز کو داو پہ لگا دیتا ہے۔۔
Tags: romantic
6. Aao pukarte hen by Iqra sagheer ahmad
Cast:شموئل، مہکار shamoil, mehkar
Plot:شموئل ایک کیس کے سلسلے میں مہکار کو ٹارچر کراتا اور اسکے بے گناہ ثابت ہونے پر اسے رہا کر دیتا ہے۔ بعد میں اس سے ہوئی چند ملاقاتوں میں وہ اسے دل دے بیٹھتا ہے لیکن مہکار اب اس سے شدید نفرت کرتی ہے۔
Tags: romantic, love story
7. Rang harf roshni by Iqra sagheer ahmad
Cast:زمزم، زین zamzam, zain
Plot:زمزم کے والدین کی وفات کے بعد اسکے تایا اسے اپنے گھر لے اۤتے ہیں۔ زمزم کی تائی اسے ہر قیمت پر اپنے اپریکہ پلٹ بیٹے زین سے دور رکھنا چاہتی ہیں لیکن زین زمزم کے بغیر زندگی گزارنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔
Tags: love story
8. Sahil-e-tamana by Iqra sagheer ahmad
Cast: ھسان، قندیل hasaan, qandeel
Plot:قندیل کی شرارتوں سے ھسان عاجز ہے۔ ایک دوسرے سے شدید خار کھانے کی بنا پر قندیل اسکے پروپوزل کو ایک مزاق سمجھ کر ریجیکٹ کر دیتی ہے جبکہ حسان کو جد ہو جاتی ہے۔
Tags: love story
9. Dasht-e-arzo by Iqra sagheer ahmad
Cast:کونین، اریبہ، مہران علوی، زوالنون koneen, areeba, mehran alwi, zolnon
Plot: ایک طویل ناول، جو دو نسلوں پر محیط ہے۔ محبت اور بدلے کی کہانی۔
Tags: melodrama
10. Zeest ki sham se pehle by Iqra sagheer ahmad
Cast:احد، رائمہ ahad rania
Plot:رائمہ گائوں کے اوباش فطرت انسان سے در کر اھد کے ریسٹ ہائوس میں پناہ لیتی ہے۔ حالات کی وجہ سے چند ماہ کے لیے احد کو رائمہ سے نکاح کرنا پڑ جاتا ہے۔
Tags: nikah romance
11. Muhabbat aisa naghma hai by Iqra sagheer ahmad
Cast:عمر، مائدہ umar maida
Plot:مائدہ اپنے منگیتر کے مرنے کے بعد عمر دراز کی زندگی میں اۤ تی ہے جو چاندنی کے پیچھے خوار ہو رہا ہے۔
Tags: marriage romance
12. Sahilon ki hawa by Iqra sagheer ahmad
Cast:عمر دراز، ایرج umar draz , iraj
Plot:ایرج اپنی بھابھی کے رویے سے نالاں ہے لیکن شادی کر کے وہ اپنے تایا کے گھر جاتی ہے جہاں اسکی تائی اور نندیں کسی صورت اسے اور عمر کو قریب نہین اۤنے دینا چاہتی ہیں۔ ایرج کی بھابھی اور عمر کی والدہ کی سازشون کی بنا پر عمر دن بدن ایرج سے مزید بدگمان ہوئے چلے جا رہا ہے۔
Tags: marriage romance, lesson to learn, nice

13. rida e aarzoo by iqra sagheer ahmed 
Cast: qandeel, muaaz قندیل، معاذ
Plot: قندیل اپنی شادی کی رات بارات کی بجائے دلہا کا پیغام سن کر حیران رہ جاتی ہے۔ دروازے پر دلہا کو ملنے جاتی ہے تو اسے اغوا کر لیا جاتا ہے۔ گو کہ اغوا کار اسے تین دن کے بعد واپس چھوڑ جاتا ہے لیکن بدنامی کی تاریکیاں اسکا پیچھا کرتی ہیں۔ اسکےماں ہسپتال میں دم توڑ دیتی ہے، چچا چچی اسے گھر سے نکال دیتے ہیں۔ ایسے میں جب ہر امید ختم ہو جاتی ہے تو ایک خالہ اسے اپنے گھر لے جاتی ہے۔ وہاں جا کر علم ہوتا ہے کہ اسے اغوا کرنے والا خالہ کا بیٹا تھا۔ اور یہ کہ اسے اغوا کرنے کا مقصد اسکی ماں سے سالوں پہلے کیے گئے سلوک کا بدلہ لینا تھا جب وہ گھر چھوڑ کر اپنے شوہر کو چھوڑ کر ایک آدمی کے ساتھ بھاگ گئی تھی۔ قندیل کے لیے یہ سب یقین کرنا مشکل ہے کہ اسکی ماں انتہائی پاک باز عورت تھی۔ لیکن بالآخر معاذ اپنے کیے کی معافی مانگ لیتا ہے اور قندیل بھی اسے معاف کر دیتی ہے۔
Tags: kidnapping, Islahi, happy ending, 
Download rida e aarzoo by iqra sagheer ahmed free from mediafire.

No comments:

Post a Comment

Add your Comment