Search This Blog

Monday 4 April 2016

Maryam aziz novel pdf mediafire online


1. Dil ke mausam by maryam aziz
Cast:سوہنی، وصی، وکی sohni, wasi, wiki
Plot:وکی کی ماں کی وفات کے بعد توفیق صاحب نے دوسری شادی کی، وصی اور ایک اور بیٹی انکی دوسری بیوی کی اولاد ہیں۔ وکی شروع سے ہی دودھیال کے زیر اثر رہا ہے اور وصی کی ہر چیز پہ قبضہ کرنا چاہتا ہے۔بڑے ہونے پہ وہ سوہنی سے منگنی کرنے کے بعد ملک سے باہر چلا جاتا ہے۔ حالات کی وجہ سے مجبور ہو کر توفیق صحب سوہنی اور وصی کا نکاح کروا دیتے ہیں۔ وکی کی واپسی پہ توفیق صاحب وصی کو وعدے کے مطابق سوہنی کو طلاق دینے کا کہتے ہیں لیکن کبھی ضد نہ کرنے والا وصی سوہنی کے معاملے میں اڑ جاتا ہے ۔ وہ کسی صورت سوہنی  کو طلاق دینے پر اۤمادہ نہیں ہے۔
Tags: Nikah romance



2. Ham ko hai teri nazar men rehna by maryam aziz
Cast:مرتضی، کرن murtaza kiran
Plot:کرن اور مرتضی کا نکاح ایمرجنسی میں کر کی ماں کی ناساز طبیعت کے باعث ہو جاتا ہے۔ نکاح کے بعد بھی مرتضی کرن میں بالکل دلچسپی نہیں دکھاتا جبکہ کرن اسکے بھائیوں علی اور احدسے کافی قریب ہو جا تی ہے۔ ایسے میں چند حادثات مرتضی کو کرن کی طرف پلٹنے پر مجبور کر دیتے ہیں لیکن کرن اب مرتضی کو کوئی رعایت دینے پر تیار نہیں ہے۔
Tags: Nikah romance

3. Sultanat-e-dil by maryam aziz
Cast:ابراہیم، ملائکہ ibrahim, malaika
Plot:ابراہیم ملائکہ کا کزن ہے جو سارا بچپن ملک سے باہر گزار کر واپس اۤیا ہے۔ اسکا پروپوزل اۤنے پر ملائکہ اسے صاف  لفظوں میں بتا دیتی ہے کہ وہ کسی اور سے شادی کرنا چاہتی ہے۔ ابراہیم اسکی کسی بات پر کان نہیں دھرتا اور اسے سدھارنے کا تہیہ کر لیتا ہے۔
Tags: marriage romance

4. Tabeer by maryam aziz
Cast:ضرار، تعبیر zarar, tabeer
Plot:تعبیر کے وفات کے بعد اسکے دودھیالی رشتہ داروں کا تعامل دیکھ کر اسکے ماموں اسے اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔ وہاں فہد اور ماموں کی بیتی سے اسکی اچھی دوستی ہو جاتی ہے۔ فہد کے تعبیر کو پسند کرنے پر اسکی ممانی اسکی شادی ایک ابنارمل شخص سے کروا کر اسے رخصت کر دیتی ہیں۔ اور فہد کو کہتی ہیں کہ تعبیر بد کردار ہے۔ تعبیر کا دیور ضرار ہے جو تعبیر کو پسند کرتا تھا لیکن اسے اپنی بھابھی کے روپ میں دیکھ کر پریشان ہو جاتا ہے۔ تعبیر کے شوہر کی وفات  کے بعد فہد ایک بار پھر اسے اپنانا چاہتا ہے لیکن تعبیر انکار کر دیتی ہے لیکن ضرار کی والدہ تعبیر کو ایک بار پھر اپنی بہو بنانے پر راضی نہیں ہیں۔
Tags: sad and romantic
تی ہے۔

5. Tum sath rehna by maryam aziz
Cast:احمد، عائیشہ ahmad aayesha
Plot:عائیشہ کے والد کے مرنے کے بعد اسکے تایا اور سعد کی اس پر نظر ہے۔ ایسے میں احمد اور اسکے والد اسکی مدد کرتے ہیں۔ لیکن عائیشہ احمد سے بدگمان ہے۔ جب تک وہ احمد کو پہچان پاتی ہے، تب تک احمد اس سے ناراض ہو چکا ہوتا ہے۔
Tags: love story

6. Wohi rasta wohi manzil
Cast:نادیہ، حبہ، دراب nadia, hibba, durab
Plot:نادیہ کی شادی اسکی مرضی کے خلاف ہوتی ہے جس پر حبہ بہت شور کرتی ہے۔ ایک غلط فہمی میں وہ دراب کو ڈرائیور سمجھ بیٹھتی ہے۔قسمت سے اسکی شادی بھی دراب سے حالات کی بناو پر ہو جاتی ہے۔ دراب جو کہ ایک کمپنی کا مالک ہے حبہ کو انسانیت سکھانے کے لیے ایکتنگ کیے چلا جاتا ہے۔
Tags: marriage romance

7. Ishq pagal kar deta hai by Maryam Aziz
Cast: wajahat yazdani, muqadas مقدس، وجاہت یزدانی
Plot: وجاہت یزدانی مقدس کو ایک فنکشن میں دیکھ کر پہلی نظر کا اسیر ہو جاتا ہے۔ وہ مقدس کے رشتے کے لیے دو دفعہ اپنے پیرنٹس کو بھیجتا ہے لیکن دونوں دفعہ مقدس کے گھر والے اسکی امارت اور عمر کے فرق کو بنیاد بنا کر انکار کر دیتے ہیں۔ وجاہت ایک تیسرا راستہ اپناتا ہے۔ وہ مقدس کے بھائی کو اغوا کرتا ہے اور مقدس کو دھمکی دیتا ہے کہ اگلی دفعہ اسکا بھائی سلامت گھر نہیں آئے گا۔ لہذا وہ اپنے والد کو اس شادی کے لیے رضامند کرے۔ مقدس مجبورا اپنے والد کو مناتی ہے جس پر وہ اس سے سارے تعلق توڑنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں۔ مقدس کی دوستیں اسکے کیریکٹر پر سوال اٹھاتی ہیں لیکن مقدس بھائی کی خاطر سارا کچھ برداشت کرتی ہے اور وجاہت سے شادی کر لیتی ہے۔ وجاہت جو کہ مقدس کو پاکر بہت خوش ہوتا ہے ، مقدس کا شدید ردعمل دیکھ کر حیران ہو جاتا ہے۔ شادی کے بعد مقدس پر وجاہت ک ماضی آشکار ہوتا ہے اور یہ بھی کہ وہ ڈرنک کرتا ہے۔ مقدس کی مسلسل ناراضگی سے قجاہت اسکے والد کو جا کر سچ بتا دیتا ہے جو مقدس سے معافی مانگتے ہیں ۔ مقدس کی دوستیں بھی بہت شرمندہ ہوتی ہیں۔ بالآخر وجاہت کی محبت مقدس کو جیت یتی ہے۔
Tags: forced marriage romance
Download Ishq pagal kar deta hai by Maryam Aziz from mediafire free pdf.

No comments:

Post a Comment

Add your Comment