Search This Blog

Thursday, 28 July 2016

Raah aasan ho gai by asma qadri

Cast: عدیلہ کے ماں باپ، اور اسکی شادی
Plot: عدیلہ اپنے ماں کے ساتھ جہیز بنانے میں مصروف ہے اور اسکی ماں اپنی حیثیت سے کہیں زیادہ بہترین جہیز اسے دیتی ہے۔ عدیلہ کو ایک واٹر سیٹ پسند آتا ہے لیکن مہنگا ہونے کے باعث ماں چھوڑ دیتی ہے کہ سسرال میں اتنی ساری چیزوں میں  کوئی نوٹس نہیں کرے گا لیکن شادی کی پہلی رات ہی عدیلہ کی نند اور جیٹھانی عدیلہ کو واٹر سیٹ کے حوالے سے باتیں سنا دیتی ہیں اور ہمیشہ کی تیز عدیلہ بس خاموش بیٹھی رہ جاتی ہے۔
Download Raah aasan ho gai by asma qadri:
Read more novels like Raah aasan ho gai by asma qadri.
Read online Raah aasan ho gai by asma qadri

No comments:

Post a Comment

Add your Comment