Search This Blog

Thursday, 28 July 2016

Rasm-e-dagha by asma qadri

Cast: رمشا، رمشا کے ماں باپ، رمشا کے ٹیچر فراز
Plot:  رمشا کا دن دیہاڑے اغوا ہو جاتا ہے جبکہ اسکی دادی کو بے ہوش کر دیا جاتا ہے۔ اگلے چند دن رمشا کے ماں باپ گھر بیچنے میں اور تاوان کی رقم ادا کرنے میں لگاتے ہیں۔ ایمرجنسی کے باعث انکا گھر نہایت سستا بکتا ہے جو کہ پڑوس میں رہنے والا رئیل سٹیٹ ایجنٹ خریدتا ہے۔ بالآخر جب رمشا انہیں واپس مل جاتی ہے تو رمشا کی تیز صلاحیتوں کی بدولت انہیں پتا چلتا ہے کہ یہ اسی پڑوسی کا کیا دھرا تھا جس نے انکا گھر خریدا ہے اور جو رمشا کے سلسلے میں انکی پوری مدد کر رہا تھا۔
Download Rasm-e-dagha by asma qadri from mediafire in pdf.:
Read more novels like Rasm-e-dagha by asma qadri.
Read online Rasm-e-dagha by asma qadri.

No comments:

Post a Comment

Add your Comment