Cast: اقصی اور حارث فیروز aqsa and haris feroz
Plot: اقصی ایک غلط فہمی کی بنا پر حارث کو معتوب ٹھہرا کر اسکی انوشہ کے ساتھ کی گئی منگنی تڑوا دیتی ہے۔ حارث اقصی سے بدلہ لینے کے لیے گھر والوں کے سامنے اپنی پوزیشن کلیر کر کے اس سے شادی کر لیتا ہے۔ گو اقصی کا ساتھ حارث کو جھکنے پر مجبور کر دیتا ہے اور وہ اس سے بارہا محبت کا اظہار کرتا ہے لیکن اقصی اپنی انا کے کچلے جانے کے بعد اسکی کسی وضاحت کو سننے پہ تیار نہین اور نی اپنے رشتے کو ایک موقع دینا چاہتی ہے۔
Tag word: Nikah romance
Download Ab jo aayi ho to thehro by Asia Mirza from mediafire.
No comments:
Post a Comment
Add your Comment