Plot:
ہانی چھٹیاں گزارنے کراچی سے اسلام آباد اپنی خالہ کے ہاں آتی ہے۔ مگر آدم بیزار نگین کی بور کمپنی سے اکتا کر کسی ایڈونچر کی تلاش میں ہے۔ پڑوس میں رہنے والے فرہاد کے چند جملے کان میں پڑنے سے وہ غلط فہمی کا شکار ہو جاتی ہے۔ اسے مجرم تنظیم کا حصہ سمجھتے ہوئے ہانی کے جاسوسی کے جراثیم بیدار ہو جاتے ہیں۔ اپنے کزنز نگین اور سنی کی مدد سے وہ خوب اوٹ پٹانگ منصوبے بناتی ہے۔ آخر میں معلوم ہوتا ہے کہ فرہاد نگین اور سنی کا چچا زاد کزن ہے جو ان کے برابر کے گھر میں شفٹ ہوا ہے۔ ہانی اپنے بےوقوف بننے پر خوب ناراض ہوتی ہے اور بدلہ لینے کے لیے اپنی جھوٹی منگنی کا اعلان کر دیتی ہے۔ آگے کیا ہوا جاننے کے لیے پڑھیں نمرہ احمد کا خوبصرت ناول۔
Tags: Funny, Romantic, Cousin based
Download Wo Mera Hai By Nemrah Ahmad free from mediafire:
Read more novels like Wo Mera Hai from the author:
No comments:
Post a Comment
Add your Comment