Search This Blog

Saturday, 28 July 2018

Pahari Ka Qaidi by Nemrah Ahmad

Cast: Main, Adil, Adi میں ، عادل، عدی
Plot یہ کہانی ایک مجبور ماں کی ہے جس کا چھ سالہ بیٹا عدی پیدائشی معذور ہونے کے ساتھ ساتھ استھما کا مریض بھی ہے۔ وہ اپنے ایب نارمل بچے کے ساتھ ایک چھوٹے سے گھر میں رہ رہی ہے اور ضروریات زندگی پوری کرنے کی خاطر ایک مقامی سکول میں ٹیچر کی جاب کرتی ہے۔ عدی کے علاج کی خاطر لیا جانے والا قرض چکا نہیں پاتی اور جیل جہاں پہنچتی ہے۔ عدی کو جیل میں استھما اٹیک ہوتا ہے اور وہ بے بسی سے اپنے بچے کو مرتا دیکھ رہی ہوتی ہے۔ مگر اچانک ایک عادل آ کے اس کے بچے کی مدد کرتا ہے۔ جیل حکام اس کے حکم پر لپک کر ان ہیلر پیش کر دیتے ہیں۔ اور کچھ عرصہ بعد وہ اس عادل کے متعلق خبر پڑھتی ہے جو اس ملک کا محتسب اعلیٰ ہے۔ اسے وقت کے ڈکٹیٹر نے اسلام آباد کی پہاڑیوں میں بنے ایک گھر میں محصور کر دیا ہے۔ وہ عادل جو اپنے عہدے کے ساتھ مخلص تھا آج اسی کی طرح بے بس ہے۔ اور اس عادل کا بیٹا جو عدی کی طرح بیمار ہے۔ وہ اس جیل میں کیسے رہ پائے گا؟
Tags: Social, Political, Real story
Download Pahari Ka Qaidi by Nemrah Ahmad free from mediafire:

Read more novels like Pahari Ka Qaidi from the author:

Pahari Ka Qaidi by Nimrah Ahmad

No comments:

Post a Comment

Add your Comment